رنگ ساز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی یا لوہے وغیرہ کے سامان پر پالش کا کام کرنے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لکڑی یا لوہے وغیرہ کے سامان پر پالش کا کام کرنے والا۔ a painter; colour-man colour-manufacturer (since Indian painters make their own colours)